اردو ادب کی چمکتی ہوئی خوشبو—پروین شاکر

پروین شاکر، 24 نومبر 1952 کو پیدا ہونے والی، اردو ادب کی ایک روشن آواز ہیں جنہوں نے اپنے نرم احساسات،جدید غزلوں اور منفرد اندازِ بیان سے قارئین کے دل جیت لیے بچوں نے اُن کی کتابیں پڑھیں، منتخب اشعار سنے، اور اُن کی زندگی و ادبی خدمات کے بارے میں جانا۔ پروین شاکر نے اردو شاعری میں نرمی، احساس اور خوبصورتی کو نئی پہچان دی۔ اُن کا ماننا تھا کہ: “نئی نسل کی آنکھوں میں خواب ہی قوم کی اصل دولت ہیں۔” اور “تعلیم وہ روشنی ہے جس سے انسان اپنی پہچان دریافت کرتا ہے۔” طلبہ نے آج اُن کے الفاظ کی مہک کو محسوس کیا اور سیکھا کہ ادب ہمیں سوچنے، سمجھنے اور بہتر انسان بننے کا ہنر دیتا ہے۔

Naila Malik

11/24/20251 min read